تلاش کا نتیجہ "laila"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خود چلی آئے گی لیلیٰ قیس کا دل چاہیےعشق میں تاثیر ہے پر جذب کامل چاہیے
لیلیٰ کی طرف تاک نہ محمل کی طرف دیکھاے قیسؔ جو ہے ذوق نظر دل کی طرف دیکھ
پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمنمجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
سہارا موجوں کا لے لے کے بڑھ رہا ہوں میںسفینہ جس کا ہے طوفاں وہ ناخدا ہوں میں
کلیاں یہ سرخ سرخ نہیں لالہ زار میںمہندی لگی ہے دست عروس بہار میں
اٹھائے ہیں مجنوں نے لیلہ کی خاطرشتر غمزۂ سار باں کیسے کیسے
بلا کشان غم انتظار ہم بھی ہیںخراب گردش لیل و نہار ہم بھی ہیں
جب مرے ایوان دل پر چھا گئے جلوے ترےننگ محمل لیلیٰٔ حسرت نظر آئی مجھے
دل مجنوں سے نکلی آہ یا بجلی کوئی چمکیکہ محمل سے تڑپ کر لیلی محمل نشیں نکلی
کبھی اپنا بھی نظارہ کیا ہے تو نے اے مجنوںکہ لیلہٰ کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books