تلاش کا نتیجہ "mahram"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
محرم نہیں ہے تو ہی نوا ہائے راز کایاں ورنہ جو حجاب ہے پردہ ہے ساز کا
اپنا محرم جو بنایا تجھے میں جانتا ہوںمجھ سے منہ پھر کیوں چھپایا تجھے میں جانتا ہوں
خام کی جانن سار فقر دی محرم نہیں دل دے ہوآب مٹی تھیں پیدا ہوئے کھامی بھانڈے گل دے ہو
جس کو چاہا بنا دیا فوراًمحرم سر اولیا تم نے
لگے توڑنے بند محرم کے جوبنستم ہے جوانی پہ آنا کسی کا
اٹھتی جوانیوں پر بہتان باندھ کر بھیمحرم بری نہ ٹھہرے اچھی اٹھان والے
محرم راز تو بہت ہیں امیرؔجس کو کہتے ہیں رازداں تو ہے
اٹھتے جوبن نے ابھر کر یہ کہا محرم سےاب نہیں چھپنے کے ہم لاکھ چھپائے کوئی
شکل نامحرم کہیں رہتا ہوں میں جلوہ فزاصورت غوثیؔ کہیں عرفان والا ہو گیا
اب بار یاب انجمن عام بھی نہیںوہ دل کہ خاص محرم بزم حضور تھا
دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئیتو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی
مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھکہ میں ہوں محرم راز درون مے خانہ
بندہ حق گدا نواز محرم راز بے نیازواقف ہے راز کبریا جلوہ مصطفی بھی تم
بتوں کو محرم اسرار تو نے کیوں کیا صاحبکہ یہ کافر ہر اک خلوت سرائے دل میں رہتے ہیں
ابھی محرم نہیں تو اشک و آہ آخر شب کاحیات افروز ہیں آب و ہوائے دل کی تاثیریں
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہووہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books