تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mai-kade"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "mai-kade"
کلام
نہ تو میکدے کی ہے جستجو نہ تلاش بادہ و جام ہےجو نفس نفس کو پلا گئی مجھے اس نگاہ سے کام ہے
اقبال صفی پوری
کلام
فنا بلند شہری
کلام
جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دویہاں کم نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے
جگر مرادآبادی
کلام
فنا بلند شہری
کلام
انور فرخ آبادی
کلام
نہ ہے بت کدہ کی طلب مجھے نہ حرم کے در کی تلاش ہےجہاں لٹ گیا ہے سکون دل اسی رہ گزر کی تلاش ہے
امیر بخش صابری
کلام
یار تھا گل زار تھا مے تھی فضا تھی میں نہ تھالائق پا بوس جاناں کیا حنا تھی میں نہ تھا