تلاش کا نتیجہ "majaaz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
برہم مزاج عالم امکاں ہے آج کلجو مطمئن ہے وہ بھی پریشاں ہے آج کل
اللہ اللہ مجاز حقیقت نماوہ بشر ہے کہ تصویر ہے ذات کی
حدیث درد محبت نہ کر بیاں ماہرؔحقیقتوں کو اسیر مجاز رہنے دے
سر بہ سجود ہوں صنم بت کدۂ مجاز میںدے گئی بت پرستیاں تیری ادائے دلبری
حضور و غیب میں کچھ امتیاز ہو تو کہوںحقیقت اپنی نظر میں مجاز ہو تو کہوں
کہہ دیں جو عشق لیلیٰ و مجنوں کا راز تھاپردہ کشائے روئے حقیقت مجاز تھا
یہ دنیائے مجاز آئینہ ہے حقیقت کاچھپا کر اپنی صورت پھینک دی ہیں اپنی تصویریں
یہی ہے فتح حقیقت یہی شکست مجازکہ اپنے حسن نہانی پہ خود فدا ہو جا
چشم حقیقت آشنا دیکھے جو حسن کی کتابدفتر صد حدیث راز ہر ورق مجاز ہو
اے دل شوخ و حیلہ جو زیر مکین رنگ و بوطائر قدح کو بھی لے دامگہ مجاز میں
میں جو رہن یاد بتاں رہا مجھے زندگی کا مزا ملاکہ چھپی حقیقت عشق ہے اسی کائنات مجاز میں
تمہیں حد عقل نہ پا سکی فقط اتنا حال بتا سکیکہ تم ایک جلوۂ راز تھے جو نہاں ہے رنگ مجاز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books