تلاش کا نتیجہ "matalib e rashidi shah turab ali qalandar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آزاد مشائخ میں ترابؔ ایک نہ دیکھاکوئی اہل ملامت ہو قلندر کے برابر
گریہ مت کر نہیں ہونے کا غم یار فروہے کٹھن پانی سے یہ آگ بجھانا اے دل
دل میں یوں رنگ فنا و فقر دےتن پہ ہے جیسے لباس گیروا
جب دل منصور پر حق چھا گیالب پہ اقرار انا الحق آ گیا
فریفتہ ہوں میں جس پر وہ ہے فدا مجھ پریہ حسن طالع و بخت سعید ہے میرا
ترابؔ استاد سے معلوم کر لوطریق معرفت گر قدرداں ہو
ہوئے گا کوئی دم میں یہ مسجود ملائکہے خاک نشیں حاکم افلاک بنے گا
وہی جو چاہے تو ہو انتظام ہندوستانکرے جو زلفِ پریشاں کا اپنے بند و بست
صورت نہ دکھاؤں گا اسے اپنی کسی دنکہہ دو یہ عبث تشنۂ دیدار ہے میرا
سایۂ درگاہِ کاظم ہم کو کیا کم ہے ترابؔکیوں پھریں ہم در بدر ظل ہما کے واسطے
پیا رات تورے گرے لاگہم بڑے چین سے سوئی
پھرکن لاگ سکھی بھج مورااور لگئے پھرکے آنکھوں بائیں
موہن جاگو اٹھو مکھ دھوودوارے ٹھاڑے ہیں لوگ لوگائی
یہ ہم دیکھا عجب تماشہگھٹ گھٹ پایا وہی کا باسا
کہا ہووت ہے ڈنڈی سوںتج کر وا کو پھند
نیند اچٹ گئی نیر بہے نتانچرا ہوت نیچون جوگ
مورا منوا لاگ گیلو پیارے سوںاب گھر موسوں رہیلو نا جائے
گر کی کرپا جب بھئی مو پرتب گھر میں آیو پیا میرے
جس نے کوئی یوسف کوئی یعقوب بنایااس نے مجھے طالب تجھے مطلوب بنایا
من زلفن ما پھنس پھنس کےموہے بتاؤ کب نکس سکئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books