تلاش کا نتیجہ "naim"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
روشنی نام کو بھی خانۂ ویراں میں نہیںہائے بجلی کی چمک بھی شب ہجراں میں نہیں
عاشق بدنام کو پروائے ننگ و نام کیاآپ جو ناکام ہو اس کو کسی سے کام کیا
ہے وجہ کوئی خاص مری آنکھ جو نم ہےبس اتنا سمجھتا ہوں کہ یہ ان کا کرم ہے
درد سہہ کر بھی ترا نام لیے جاتے ہیںتیرے دیوانے تجھے یاد کیے جاتے ہیں
سانسوں کی مالا پر سمروں نس دن پی کا ناماپنے من کی میں جانوں اور پی کے من کی رام
اہل فنا کو نام سے ہستی کے ننگ ہےلوح مزار بھی مری چھاتی پہ سنگ ہے
آ گیا یوں میرے ہونٹوں پہ تیرا نام کہ بسوہ چراغاں کیا آنکھوں نے سر شام کہ بس
جب تک مرے ہونٹوں پہ ترا نام رہے گادل بے خبر گردش ایام رہے گا
کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنامرا ذوق ان کی چاہت مرا شوق ان پہ مرنا
پوچھتے ہو ہمیں سے تمہیں کیا نام تیرا جو ہم نے صنم لے لیااپنی مرضی کے مالک تھے ہم اس لیے جان و دل بیچ کر تیرا غم لے لیا
ملا نام خدا وہ مرتبہ تجھ کو حسیں ہو کرفلک کرتا ہے مجرا تیری چوکھٹ کو زمیں ہو کر
شب وصل لوٹیں گے جوبن کسی کاجو بھاگے گا پکڑیں گے دامن کسی کا
آج خم خانۂ وحدت سے پلا دے ساقیسربسر نقش دوئی دل سے مٹا دے ساقی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books