تلاش کا نتیجہ "naqd e malfoozat nisar ahmad faruqi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیںترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے
گر نقد جاں طلب کرے وہ شوخ دل رباانکار واں نہ کیجیو زنہار دیکھنا
احد برن احمد کو دھارااحمد مول بیل سنسارا
ستاؤ ہم کو نہ تم پر نثار ہم بھی ہیںنگاہ لطف کے امیدوار ہم بھی ہیں
کب مہکے گی فصل گل کب بہکے گا مے خانہکب صبح سخن ہوگی کب شام نظر ہوگی
ابر ہے جام ہے مینا ہے مے گلگوں ہےہے سب اسباب طرب ساقیٔ گلفام نہیں
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
اندھیرا اجالا نہاں اور عیاںیہ جلوے ہیں سب جلوۂ یار کے
دیکھ وارفتگی شوق جمالدل میں تھے پھر بھی انتظار کیا
وہ تو الماس نگیں ہیں یا کہ ہیں در یمیںکانچ کی تو پوت ہے یا ریزۂ بلور ہے
خانقاہ چشت میں جس نے قدم پہلا رکھادوسرا اس کا قدم پھر عرش بالا پر ہوا
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
اب امید چشم الفت بے محلنا مرادی وجہ عبرت ہو گئی
کہیں وہ در لباس معشوقاںبر سر ناز اور ادا دیکھا
تجھ کو اگر ہے احمد مختار کی تلاشکرنی ہے پہلے حیدر کرار کی تلاش
احد میں احمد کا ہے یہ نقشہ کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوںنہیں یہاں نام بھی دوئی کا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیںرگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
مشکل جو نیازؔ آئی تمہیں فقر میں درپیشجا شاہ نجف حیدر کرار سے کہہ دو
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
روز ابد تک آپ ہیں سالار جیش انبیاروز ازل سے مرشد اہل صفا بھی آپ ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books