تلاش کا نتیجہ "nikaat e ehsaani hakeem ehsan ali hakeem ehsanullah khan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سلامت ہو ابد تک آپ کا مے خانۂ چشتیمئے وحدت جہاں کو آپ خود پلوانے آتے ہیں
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہےسنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
بعد مرگ آئی لب گور فریدوں سے صداچین اب دامن مادر کا ہمیں یاد آیا
حسرت دید لیے میں تو تڑپتا ہوں مگرامتحاں لیتے ہیں وہ میری شکیبائی کا
بہار آتے ہی کنج قفس نصیب ہواہزار حیف کہ نکلا نہ حوصلہ دل کا
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
یا ہے مریض عشق تو یا ہے حکیم درد مندمرہم کہوں یا درد یا درماں کہوں یا کیا کہوں
کہیں گھائل کئے تیر نگاہ نازنیں بن کرکہیں وہ خون کرتے ہیں ادائے جاں ستاں ہو کر
پیشوائے تمام رندانمکہ سگ کوئے شیر یزدانم
علی امام من است و منم غلام علی
شعبدہ بازی پہ اپنی نہ ہو خوش پیر فلکہم سمجھتے ہیں اسے خواب پریشاں اپنا
اہل بیت نبوی کا میں رہوں سائل دراور اس دل کو فدا کار صحابہ کر دے
خوب رنگت تیری اے دنیائے فانی دیکھ لیعالم پیری بھی دیکھا اور جوانی دیکھ لی
آ گیا ہے پھر خیال مے کدہ وقت سجودسامنے پاتے ہیں محراب لب پیمانہ ہم
شاہد مئے کی خلوتوں میں پہنچپردۂ نشۂ شراب اٹھا
پھوٹا جو سینۂ شب تار الست سےاس نور اولیں کا اجالا تمہیں تو ہو
میں ہی نور نبوت انبیا ہوںمیں ہی زور ولایت اولیا ہوں
قربان فنا ایک تجلی تری ہوےظلمت کدۂ ہستیٔ موہوم سے نکلے
غبار آستاں ہر روز جھاڑے مہر مژگاں سےبچھائے ماہ ہر شب چادر شفاف کعبہ میں
ہاں مری ہستی کبھی تھی نازش حسن چمناب تو مدت سے ٹھکانا ہے کف صیاد میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books