تلاش کا نتیجہ "palaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آ ساقیا پلا دے مجھے جام نیستیآخر بنائے گی یہ مرا کام نیستی
یار آیا چمن میں بہار آئی ساقی مئے ناب پلا دے مجھےمری ہستی و نیستی ایک بنا ایسے نشہ کے ساتھ اڑا دے مجھے
آج خم خانۂ وحدت سے پلا دے ساقیسربسر نقش دوئی دل سے مٹا دے ساقی
شراب الفت پلا دے ساقی عذاب کیسا ثواب کیساتو مست خواجہ بنا دے ساقی عذاب کیسا ثواب کیسا
کیا ہر نفس کو زندہ ساقی مجھے پلا کےہر دم نہ لا رہا ہے کلمہ پڑھا پڑھا کے
یہ سرور کیسا ہے ساقیا مجھے کیا نظر سے پلا دیاہے متاع ہوش لٹی لٹی مجھے کیا تماشا بنا دیا
نگاہ ہی سے مجھے کچھ پلا کے چھوڑ دیاخودی کے پتلے کو بے خود بنا کے چھوڑ دیا
یہ کس نے نگاہوں سے ساغر پلائے خودی پر مری بے خودی بن کے چھائےخبردار اے دل مقام ادب ہے کہیں بادہ نوشی پہ دھبہ نہ آئے
نگاہ مست سے یہ کیا پلا دیا تو نےرگوں میں شور انا الحق اٹھا دیا تو نے
پلا کر جام وحدت کا مجھے مستانہ تو کر دےمرا آباد اے مرشد دل ویرانہ تو کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books