تلاش کا نتیجہ "saaz e shikasta saba afghani ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
لگ چلی باد صبا کیا کس مستانے سےجھومتی آج چلی آتی ہے مے خانے سے
تلوار کے تلے ہی کاٹی ہے عمر ساریابروے خم سے اس کے ہم کو نہیں ہے ڈر کچھ
تم سے جہان رنگ و بو مجھ سے جہان درد و غمحسن کرشمہ ساز تم عشق کرشمہ ساز میں
تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے ترا آئینہ ہے وہ آئینہکہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئنہ ساز میں
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغخودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
ساز ہستی بجا رہا ہوں میںجشن مستی منا رہا ہوں میں
جسے میں شام غربت اک شگون نحس سمجھا تھاوہ تارا رہنمائے صبح منزل ہوتا جاتا ہے
شکستہ دل میں رہتے ہیں ہے ثابت ان کے کہنے سےتعجب ہے پتہ دیتے ہیں اپنا لا مکاں ہو کر
آیا جو موسم گل تو یہ حساب ہوگاہم ہوں گے یار ہوگا جام شراب ہوگا
مدام گوش بہ دل رہ یہ ساز ہے ایساجو ہو شکستہ تو پیدا نوائے راز کرے
یعنی کہ ہو نیاز عشق نغمۂ سوز و ساز عشقجو ہو کسی کا راز عشق رازؔ وہ راز چاہیے
مسیحا ہو قضا ہو یاس ہو امید ہو وہ ہوںکوئی تو چارہ ساز خاطر ناساز بن جائے
اہل غرض ہیں عارج اوقات اے کلیمؔچل بیٹھیے کہیں کہ کسی کو خبر نہ ہو
جوشش گریہ تا بکے نالہ مکن مثال نےیعنی اپنے درد کا آپ ہی چارہ ساز بن
مآل سوز غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤبھڑک اٹھی ہے شمع زندگانی دیکھتے جاؤ
حیرت عام ہو گئی جلوۂ بے پناہ سےاس نے نقاب اٹھا دیا اب کوئی دیکھتا نہیں
رہا نہ حلقۂ صوفی میں سوز مشتاقیفسانہ ہائے کرامات رہ گئے باقی
تصویر شمع ہوں میں سوز غم نہاں سےمیری زباں جلا دو گر اف کروں زماں سے
یہ نغمۂ دلکش مرا بے ساز نہیں ہےوہ بول رہے ہیں مری آواز نہیں ہے
عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں اور پیدا نیا درد سر کر لیالوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائیں سے ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کر لیا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books