تلاش کا نتیجہ "sadme"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اگر فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گےکسی دن دیکھ لینا ہم نہ ہوں گے
ہم اٹھائیں نہ گر ترے صدمےآسماں کے تلے زمیں نہ رہے
اٹھائے ہیں صدمے بہت داغؔ تم نےالٰہی بر آئیں مرادیں تمہاری
کوئل کوکت ہے رہ رہ کرمرتی رہی ہوں صدمے سہہ کر
صدمے الفت کے اٹھانے ہیں الٰہی مشکلدل اگر ایک دیا لاکھ جگر پیدا کر
یاد سب کچھ ہیں مجھے ہجر کے صدمے ظالمبھول جاتا ہوں مگر دیکھ کے صورت تیری
نزع کا وقت جو گزرا تو خوشی کیا اس کیایسے صدمے ابھی کتنے ہیں گزرنے والے
کہیں کیا ہم پہ جو صدمے گزرتے ہیںلگایا جس گھڑی دل اس گھڑی کو یاد کرتے ہیں
پہنچی ہے جان لبوں پہ میرا ناک میں ہے دماے عشق کب تلک ترے صدمے سہا کروں
کبھی حیراں ہوں مضطر ہوں کبھی سکتہ ہوں ششدر ہوںمریض عشق ہوں ہر دم نئے صدمے اٹھاتا ہوں
کیا کیا نہ سہے ہم نے ترے ہجر میں صدمےبھولے سے کبھی لب پہ ترا نام نہ آیا
نہ جانے کتنی جدائیوں کے اٹھائے صدمے دل حزیں نےنہ جانے کتنی قیامتیں تھیں گزر گئیں جو مری نظر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books