تلاش کا نتیجہ "ta.alluq"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بہر حال ان سے رہا اک تعلقستم یاد آئے کرم یاد آئے
دکھائی ترک تعلق نے شان بے رنگیبڑھے مکان سے آگے تو لا مکاں دیکھا
معرفت کے لئے ہے ترک تعلق لازمخوب سمجھے گا وہ تنہا کو جو تنہا ہوگا
مردوں کا تعلق تو اللہ سے ہے واعظہے اس بت کافر سے زندوں کی شناسائی
رنج کیا وصل عدو کا جو تعلق ہی نہیںمجھ کو واللہ ہنساتا ہے رلانا تیرا
بے تعلق کیا ہمیں اس کے تصور نے کیاجب جھکایا سر گریباں اپنا خلوت خانہ تھا
دین و دنیا سے تعلق نہیں باقی ساقیجب سے بیٹھے ہیں ہم آکر ترے مے خانے میں
تعلق روح سے تجھ کو جسد کا ناگوارا ہےزمانہ میں چلن ہے چار دن کی آشنائی کا
میں اس سے ترک تعلق ہی کی دعا کر لوںسوال یہ کہ دعا میں کوئی اثر بھی ہے
سبزہ و گل موج دریا انجم و خورشید و ماہاک تعلق سب سے ہے لیکن رقیبانہ مجھے
کعبے سے تعلق ہے نہ بت خانے کا غم ہےحاصل مرے سجدوں کا ترا نقش قدم ہے
وہ اک جذبہ ہوس کا ہے محبت ہو نہیں سکتیتعلق صرف جس کا اتصال جسم و جاں تک ہے
بوئے گل کا ہے تعلق برگ گل سے جس طرحمیری دنیا سے الگ بھی تو ہے اور شامل بھی تو
یہ ترک تعلق کا کیا تذکرہ ہے تمہارے سوا کوئی اپنا نہیں ہےاگر تم کہو تو میں خود کو بھلا دوں تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books