تلاش کا نتیجہ "tifl"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جلا ہی دے گا طفل اشک دامان نظر اپناکہ اک آتش کا پر کالا ہے یہ لخت جگر اپنا
ان سے امید التفات کہاںمیری تقدیر میں یہ بات کہاں
سانسوں کی مالا پر سمروں نس دن پی کا ناماپنے من کی میں جانوں اور پی کے من کی رام
طفل اشک آ کے مری گود میں مچلے جو ریاضؔدل مرحوم مجھے آج بہت یاد آیا
طفل دل نازوں کا پالا ہے مچل جائے گااس سے کچھ بات بنا لوں تو چلے جائیے گا
خیال پیر کا جس کے ہوا ہے دل میں نشستوہ طفل خوب جواں بخت ہے اور پیر پرست
کر کی استادی پہ خود حکمت بجا کرتی تھی نازایک امی نے انہیں طفل دبستاں کر دیا
رلا دیتی ہیں ہنستی صورتیں ان خوب رویوں کییہ طفل اشک انہیں پیارے کھلونوں پر مچلتا ہے
بہتا ہے یاد رخ میں تو کہتا ہے طفل اشکیوسف کے خاندان کا میں نور دیدہ ہوں
حصار عافیت سے مت قدم باہر نکال اپناکہ طفل اشک ابتر چھوڑ کر ہو سایہ مژگاں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books