تلاش کا نتیجہ "zauq e naat mohammad hasan raza khan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے حضرت مشکل کشا یا بوالحسن یا مرتضیٰتم ہو ولی ذات خدا نائب محمد مصطفیٰ
کہاں ہیں انتہائے ذوق کامل دیکھنے والےہمیں دیکھیں کہ ہم ہیں حسن باطل دیکھنے والے
کوئے جاناں سے حسنؔ دل کو منا کر لائے تھےدل ہمیں سمجھا بجھا کر کوئے جاناں لے چلا
نہ شوق وصل کا موقع نہ ذوق آشنائی کامیں اک ناچیز بندہ اور اسے دعوی خدائی کا
تصور ہے وہی پیش نظر ہر دم حسینوں کاتماشا ہے رہے محفل میں ہم خلوت نشیں ہو کر
دم واپسیں تک ترے گیت گاؤںمحمد محمد پکارا کروں میں
کیوں نہ مایوس مرا ذوق فراواں ہو جائےآدمی کی ہے یہ معراج کہ انساں ہو جائے
بخت خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیاچشم و دل سینے کلیجے سے لگانے نہ دیا
تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملےحوران خلد میں تری صورت مگر ملے
آدمی کی سرکشی غفلت ہے اپنی اصل سےذوق سجدہ قطرۂ افتادہ میں پیچیدہ ہے
یاد گیسو ذکر حق ہے آہ کردل میں پیدا لام ہو ہی جائے گا
ذوقؔ راہ عشق وہ کوچہ ہے جس کی خاک میںہے در تاج سلیماں بیضہ بیضہ مور کا
قریب نفس میں ہمدم نہ آنابچے رہنا یہ مار آستیں ہے
آب تیغ عشق پی کر زندۂ جاوید ہوغم نہ کر جو چشمۂ آب بقا ملتا نہیں
اے مسیحا مری بالیں پہ دم نزع تو آتیرے بیمار کے آثار نہیں اچھے ہیں
اخترؔ خستہ کیوں اتنا بے چین ہے تیرا آقا شہنشاہ کونین ہےلو لگا تو سہی شاہ لولاک سے غم مسرت کے سانچے میں ڈھل جائے گا
بیمار شب ہجر کا دم آ گیا لب پرتم ہو کہ علاج شب فرقت نہیں کرتے
جناب ساقی اجمیر کا ہوا ارشادپیو شراب خوشی سے کہ کچھ حساب نہیں
محو جمال یار ہوں حسن یار ہوںنقش کمال یار ہوں ہستیٔ رائگاں نہیں
گناہوں میں تیری رضا چاہتا ہوںمرا حوصلہ دیکھ کیا چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books