اشعار
ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، سیکڑوں شاگردوں کے استاد اور حاجی وارث علی شاہ کے مرید
خانقاہ معظم حضرت مخدوم جہاں، بہار شریف کے سجادہ نشین اور اردو و فارسی کے صاحب دیوان شاعر
حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری کی خانقاہ معظم بہار شریف کے معروف سجادہ نشین
حضرت شاہ اکبر داناپوری کے صاحبزادے اور خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سجادہ نشین
منیرشریف کی معروف علمی و روحانی شخصیت اور ’’آثارمنیر‘‘ کے مصنف
بلبلِ شاخسار، خوش بیانی، طوطیٔ چمنستان، شیریں زبانی، شاعرۂ فصیح اللسان، ناظمۂ شکر زبان
خواجہ حسن جہاں گیری کے مرید و خلیفہ اور سلسلہ ابوالعلائیہ جہاں گیریہ حسنیہ کے معروف شاعر