Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

حامد وارثی گجراتی

سیماب اکبرآبادی کے شاگرد اور سلسلۂ وارثیہ کے درویش صفت شاعر

سیماب اکبرآبادی کے شاگرد اور سلسلۂ وارثیہ کے درویش صفت شاعر

حامد وارثی گجراتی کے اشعار

آنکھ ان کی پھر آلودہ نم دیکھ رہا ہوں

خود پر انہیں مائل بہ کرم دیکھ رہا ہوں

عمر گزرے اسی کشمکش میں مری

غم ستاتا رہے خوں رلاتا رہے

حامدؔ رہے آباد سدا شہر نبی کا

جنت سے بھی مرغوب مدینے کی فضا ہے

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے