شاہ شجاع کا تعارف
شاہ شجاع مغلیہ سلطنت کے بادشاہ شاہ جہاں کے بیٹے اور ایک مغل شاہ زادہ تھے۔ شا شجاع 23 جون 1616ء کو اجمیر میں پیدا ہوئے اور 7 فروری 1661ء کو وفات پائے۔ شا شجاع کی والدہ کا نام ارجمند بانو بیگم بتایا جاتا ہے۔ وہ اپنے بھائی بہنوں میں بڑے تھے۔ شا شجاع 1641ء میں بنگال، اڑیسہ اور بہار کے صوبے دار مقرر کئے گئے تھے۔ شاہ شجاع اور اورنگزیب میں جانشینی کی جنگ خوب چلی یہاں تک کہ شاہ شجاع نے 1659ء میں جنگ میں شکست کھائی۔ کچھ عرصہ شاہ شجاع ڈھاکہ میں بھی مقیم رہے۔