Font by Mehr Nastaliq Web

صوفی اورسنتوں کی فہرست

سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام

اسیر لکھنوی کے شاگرد رشید

فارسی کے شاعر تھے، جنہوں نے 152 اشعار پر مشتمل عقیدت سے لبریز نعتیہ قصیدہ کہا جس میں معجزاتِ نبوی کو قرآن و حدیث کی تلمیحات کے ساتھ پیش کیا۔

ہندی زبان کے روحانی شاعر

چہار زبان کے عظیم روحانی شاعر

علم عروض اور تاریخ گوئی میں مہارت رکھنے والا شاعر

لٹریری کلب گیا کے بانی جسے کے تحت ہر ماہ مشاعرے منعقد ہوا کرتے تھے۔

داغ دہلوی کے دبستان کے ممتاز شاعر و ادیب تھے، سو سے زائد کتب کے مصنف اور ’’رسول درشن‘‘ کے خالق تھے، جس میں ان کی نعتیہ عقیدت نمایاں ہے۔

شعری خصوصیت کے علاوہ بحیثیت طبیب و حاذق اپنے علاقے میں مشہور

مولانا لطف اللہ علی گڑھی کے شاگرد خاص

"اپنے ماں باپ کا تو دل نہ دکھا" اور "ماٹی کے پتلے تجھے کتنا گمان ہے" جیسے کلام کے خالق

آپ کو سلسلہ عالیہ وارثیہ میں شرف بیعت حاصل ہے۔ آپ کی شاعری حضورؐ کی مدحت تک محدود تھی۔

اپنی غزل ’’دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے‘‘ سے مشہور

’’بزم اکبر‘‘ کے مصنف اور اکبر الہ آبادی سے مخلصانہ تعلقات کے لئے مشہور

ہندو پاک کا ایک بہترین استاد شاعر

حمد، نعت اور غزل کے شاعر تھے جنہوں نے ظفر جنک پوری، جمیل میرٹھی اور ساجن بہاری سے اصلاح لی۔

حاجی وارث علی شاہ کے مرید

مملکت آصفیہ کے بانی تھے جو 1724ء سے 1748ء تک ریاست حیدرآباد کے تخت پر متمکن رہے۔

بولیے