تلاش کا نتیجہ "کتنا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رہ عشق میں کوئی کتنا ہی سنبھلےمگر کچھ نہ کچھ لغزشیں ہیں ضروری
چار دن کا تیرا مان سمّانماٹی کے پتلے تجھے کتنا گمان ہے
کتنا ہے گرم جھوٹ کا بازار دیکھناملتا نہیں ہے سچ کا طلب گار دیکھنا
یہ سہرا ہے کتنا سہنا تمہارا
عمر رواں کا قافلہ کتنا سبک خرام ہےآ گئیں چند ہچکیاں اور سفر تمام ہے
कितनाکتنا
how
تیرا اصلی ٹھکانا تو شمشان ہےارے ماٹی کے پتلے تجھے کتنا گمان ہے
کتنا پرسوز ہے اس شوخ کا انداز کرمدرد وہ دل کو دیا تیروتبر نے نہ دیا
کتنا دلکش ہے، حسیں ہے، شیخ مصری کا مزارگوشۂ خلدِ بریں ہے شیخ مصری کا مزار
آج بے تاب وہ رشک گل تر کتنا ہےمیری آہوں میں خدا جانے اثر کتنا ہے
درد دل کتنا پسند آیا اسےمیں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
کتنا دل سوز وہ منظر وہ نظارہ ہو گاجب مسیحا نے مریضوں کو پکارا ہو گا
کتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
یا الٰہی حوصلہ کتنا غضب زینب میں ہےجذبۂ ایثار و قربانی عجب زینب میں ہے
کتنا شوخ ہے کتنا چنچلڈھلکا ڈھلکا ان کا آنچل
راہیں کتنی ویراں تھیںجیون کتنا سونا تھا
کتنا پیارا ہے سماںہر نظارہ ہے جواں
کتنا رنگیں ہے سماںچھوڑ واعظ کا بیاں
کب تک یوں ہی عمر گجاروںاحمد احمد کتنا پکاروں
بربادِ محبت لاکھ رہوںکتنا بھی ہو میرا حال زبوں
سوال نمبر69: کتنا فرق ہے؟جواب: وجود واصل مثل آئینہ ہے۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books