تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "یکتا"
انتہائی متعلقہ نتائج "یکتا"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "یکتا"
مزید نتائج "یکتا"
کلام
پھرے زمانے میں چار جانب نگار یکتا تمہیں کو دیکھاحسین دیکھا جمیل دیکھا ولیک تم سا تمہیں کو دیکھا
نا معلوم
غزل
کوئی جانے تو کیا جانے وہ یکتا ہے ہزاروں میںستم گاروں میں عیاروں میں دل داروں میں یاروں میں
داغ دہلوی
کلام
پھرے زمانہ میں چار جانب نگار یکتا تم ہی کو دیکھاحسین دیکھے جمیل دیکھے ولیک تم سا تم ہی کو دیکھا
نا معلوم
کلام
جہان سب ہم نے چھان مارا حسین یکتا تمہیں کو دیکھامثال پائی ہر اک حسیں کی حضور تم سا تمہیں کو دیکھا
غوثی شاہ
نعت و منقبت
ثنا خواں کس طرح ہو کوئی اس محبوب یکتا کازباں میں یہ کہاں قدرت قلم کو یہ کہاں یارا
صوفی تبسم
نعت و منقبت
خدا یکتا ہو جب محبوب اس کا کیوں نہ یکتا ہونہ کوئی آپ کا ہمسر نہ کوئی آپ کا ثانی
تنویر نارنولی
نعت و منقبت
حسین یکتا جمیل یکتا کہ میں نے تجھ سا تجھی کو دیکھایہ شیفتہ ہے فریفتہ ہے ازل سے دل تیرا مبتلا ہے