تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "अदावत"
انتہائی متعلقہ نتائج "अदावत"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "अदावत"
نظم
ہوا پھر شیعہ و سنی میں جھگڑا
خدایا دونوں کے دل صاف کر دےعداوت کی جگہ الفت کو بھر دے
شاہ اکبر داناپوری
نعت و منقبت
نصیرؔ آخر عداوت کے بھی کچھ آداب ہوتے ہیںکسی بیمار کو زنجیر پہنچائی نہیں جاتی
پیر نصیرالدین نصیرؔ
نعت و منقبت
اسے جنت نہیں مل سکتی یہ ایمان کہتا ہےجو رکھے تھوڑی بھی تم سے عداوت فاطمہ زہرا
اویس رضا عنبرؔ
نعت و منقبت
کچھ کفر نے فتنے پھیلائے کچھ ظلم نے شعلے بھڑکائےسینوں میں عداوت جاگ اٹھی انسان سے انساں ٹکرائے
ماہر القادری
کلام
محبت ہے تو اپنے سے عداوت ہے تو اپنے سےہیں آپ ہی دوست اپنے ہم ہیں آپ ہی اپنے دشمن ہم