تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "आना-जाना"
انتہائی متعلقہ نتائج "आना-जाना"
کلام
کیوں ہم سے کنارا کر بیٹھے کیوں آنا جانا چھوڑ دیابیمار محبت کے دل پر کیوں برق گرانا چھوڑ دیا
اعظم چشتی
صوفی اقوال
اگر تم عرش پر بھی آنے جانے لگو، تب بھی تمام بزرگوں کا نہایت ادب کرنا، خواہ وہ ہمارے سلسلے کے ہوں یا غیر سلسلہ کے ہوں، ہم نے تمام جہان کے بزرگوں کا نہایت ادب کیا ہے۔
شاہ عبدالحئی جہانگیری
نعت و منقبت
کبھی ہو حسیں تصور کبھی خود میں جاؤں چل کرکہیں یونہی آنا جانا سرکار کی گلی میں
عبدالستار نیازی
مزید نتائج "आना-जाना"
صوفیوں کی حکایتیں
حضرت عمرکے پاس سفیر قیصر کا آنا۔ دفتراول
قیصر کا ایک سفیر دور دراز بیا بانوں کو طے کر کے حضرت عمر سے ملنے