تلاش کا نتیجہ "आसी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اصغر عاصیؔ
d.1998
محمد آسی
آسی الدنی
1893 - 1946
آسی گیاوی
1896 - 1917
آسی غازیپوری
1834 - 1917
نواب عبداللہ خاں
نور محمد برہان پوری
مرشد علی قادری
1849 - 1900
ان کو دعویٰ یوسفی آسیؔخواب میں بھی جو آ نہیں سکتے
پل بھی ہے فخر جونپور آسیؔخواب گاہ جناب شیخو ہے
آسیؔ گریاں ملا محبوب سےگل سے شبنم جس طرح رو کر ملے
الٰہی آسیؔ بیتاب کس سے چھوٹا ہےکہ خط میں روز قیامت لکھا ہے نام کے بعد
راہ تکتے تکتے آسیؔ چل بساکیوں کسی سے آپ وعدا کیجیے
आसीعاصی
sinner
पापी, गुनाहगार, दोषी
पातकी, पापी, पापाचारी, गुनाहगार।।
आसीآسی
pen name
दुःखित, ग़मग़ीन, वह वैद्य या हकीम जो रास्ते में दुकान लगाता है, उर्दू के एक सुविख्यात दार्शनिक शायर।
انتخابِ کلام آسی غازی پوری
ڈاکٹر طیب ابدالی
1983
عاصی کاشمیری تیسری بستی کا شاعر
2002
رباعیات عمر خیام پر ایک تحقیقی نظر
1966تحقیق و تنقید
ہم نے مانا دام گیسو میں نہیں آسیؔ اسیرباغ میں نظارۂ سنبل سے گھبراتے ہیں کیوں
وہ کاش اتنا قیامت میں تو پوچھیںکہاں ہے آسیؔ بے دل ہمارا
کبھی آسیؔ سے ہم آغوش نہ دیکھا تجھ کواثر جذبۂ دل اہل محبت بھی نہیں
سوا اس کے میں کیا کہوں تم سے آسیؔکہ درویش ہو تم دعا چاہتا ہوں
کبھی جی بھر کے وطن میں نہ رہے ہم آسیؔروز میلاد سے تقدیر میں غربت آئی
کہیں پھر چوٹ کھائی تم نے آسیؔبہت روتے ہو دل پر ہاتھ دھر کے
اخیر وقت ہے آسیؔ چلو مدینے کونثار ہو کے مرو تربت پیمبر پر
میں بندۂ عاصی ہوں خطا کار ہوں مولالیکن تری رحمت کا طلب گار ہوں مولا
پیچیدہ تھی جو سر میں ہوائے رضائے دوستآسیؔ مرید سلسلۂ مرتضیٰ ہوا
پکارا اس نے اپنا نام لے کر رات آسیؔ کونہیں اب کچھ بھی غیریت محبت ہو تو ایسی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books