تلاش کا نتیجہ "कलिमा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کلمہ جو نہیں پڑھتا مومن نہیں کہلاتاجو شرک نہیں کرتا جنت میں نہیں جاتا
اس سے ہٹ کر سب نادانیکلمہ آئینہ روحانی
پڑھ کے کلمہ یہ بولے عمرمصطفیٰ کی نظر ہو گئی
कलिमाکلمہ
A word, speech, saying, discourse; a vocable, part of speech; the Mohammadan confession of faith
ابراہیمؔ توسے ارج کرت ہےکلمہ کہت ہے وہ تمرے سہارے
پڑھوں کلمۂ طیبہ میں ہمیشہحضر میں رہوں یا سفر میرے مولیٰ
یہ کلمہ ہر گھڑی ورد زباں ہےمحبت دے خدایا مصطفیٰ کی
معمے کو میرے سمجھ غور سے تومحمدؐ کے کلمہ کا معنی علی ہے
ہے یہ سرکاری اعلان اللہ رے اللہکلمہ پڑھنا کیسا پڑھنا قائم کیسے کرنا
تو صاحب حقیقت تو مرکز عقیدتپڑھتے ہیں تیرا کلمہ دونوں جہان والے
کلمہ میں خدا کے بعد ہے نام نبیکعبہ سے مدینے کی طرف جاتا ہوں
نہ ہو خاتمہ کیوں نہ بالخیر اس کانبی جس نے کلمہ پڑھا ہو تمہارا
آدمی تو آدمی اس گلشن اجمیر میںجانور پڑھتے ہیں کلمہ خواجۂ اجمیر کا
ستم نواسوں پہ کلمہ لبوں پہ نانا کایزید کیا تیرا ہوگا یہ سوچتا ہوں میں
خدا کے واسطے کلمہ بتوں کا پڑھ زاہدپھر اختیار میں غافل زباں رہے نہ رہے
تم حالت نزع میں بھی پاس میرے رہناتا کلمۂ محمد میرے دہن سے نکلے
اور تم پر مرے آقا کی عنایت نہ سہینجدیو کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا
دیکھتے ہی جسے کلمہ پڑھے سلمان کا دلطلعت مہر نبوت کا ہے جلوہ ایسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books