تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ग़म-ए-आलम"
انتہائی متعلقہ نتائج "ग़म-ए-आलम"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
صوفی اقوال
انسان مرکب ہے عالم خلق سے جو اس کا ظاہر ہے اور عالمِ امر سے جو اس کا باطن ہے۔
انسان مرکب ہے عالم خلق سے جو اس کا ظاہر ہے اور عالمِ امر سے جو اس کا باطن ہے۔
شیخ احمد سرہندی
مزید نتائج "ग़म-ए-आलम"
نعت و منقبت
رسولؐ اکرم شفیع عالم خدا کو آخر منا کے مانےجو درمیاں تھے دوئی کے پردے وہ پردے سارے اٹھا کے مانے
امیر بخش صابری
نعت و منقبت
سر کٹا ڈالا نام خدا پر مرحبا شان آل پیمبرسر ہی کیا دے دیا اپنا گھر بھر مرحبا شان آل پیمبر
اشتیاق عالم شہبازی
نعت و منقبت
محبوب خدا سلطان دو عالم صلی اللہ علیہ وسلمصاحب قرآں اشرف آدم صلی اللہ علیہ وسلم