تلاش کا نتیجہ "जुदाई"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اللہ رے تاریکی خورشید جدائیہے صبح میں اپنی شب دیجور کی صورت
انگڑائی پر انگڑائی لیتی ہے رات جدائی کیتم کیا سمجھو تم کیا جانو بات مری تنہائی کی
جدائی
जुदाईجدائی
separation, absence
جدائی میں لب خشک ہیں چشم تر ہیںادھر بھی شۂ بحر و بر دیکھ لینا
خوب سی تنبیہ کرنا اے جدائی تو مجھےگر کسی سے پھر کبھی قصد آشنائی کا کروں
دوالی ٹوڑ کثرت کی جسم سے اب جدائی کرتجلیٰ دیکھ وحدت کا گھر اپنے روشنائی کر
جدائی میں یہ دھڑکا تھا کہ آنچ ان پر نہ آ جائےبجھائی آنسوؤں سے ہم نے آہ آتشیں برسوں
سینوں سے میری زاہد جدائی ہو نہیں سکتیمیاں میری تیری باہم رسائی ہو نہیں سکتی
قیامت سا گزرتا ہے میرا ہر دم جدائی کاکس سے کروں جاناں میں تیری بے وفائی کا
محبت میں جدائی کا مزا مضطرؔ نہ جانے دوںوہ بلبل ہوں کہ گل پاؤں تو پتا درمیاں رکھوں
پھر درد جدائی کا جھگڑا نہ رہے کوئیہم نام ترا لے کر مر جائیں تو اچھا ہو
ہمارے دل نے وہ صدمہ اٹھایا ہے جدائی کازباں پر اپنے آئے گا کبھی نام آشنائی کا
غم جدائی کو ہم جانیں یا خدا جانےبلا کشوں پہ جو گزری تری بلا جانے
مل گیا غیروں سے جھٹ ہم سے جدائی کر گیابے وفا تھا جب تو ایسی بے وفائی کر گیا
ہوئے جدائی سے تیری بے خود تجھے ہمارا خیال کیا ہےاسی تمنا میں مٹ گئے ہم کبھی نہ پوچھا کہ حال کیا ہے
شب جدائی سے ترے دل کس قدر بے تاب تھادل نہ تھا سینہ میں میرے پارۂ سیماب تھا
ذبح کرتی ہے جدائی مجھ کو اس کی صبح وصلخواب سے چونک اے موذن وقت ہے تکبیر کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books