تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तलाश-ए-सुकून-ए-तबीअत"
انتہائی متعلقہ نتائج "तलाश-ए-सुकून-ए-तबीअत"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "तलाश-ए-सुकून-ए-तबीअत"
کلام
زخموں سے کلیجے کو بھر دے برباد سکون دل کر دےاو ناز بھری چتون والے آ اور مجھے بسمل کر دے
مضطر خیرآبادی
بیت
تلاش میں ہیں گریزاں وجود کے ذرات
تلاش میں ہیں گریزاں وجود کے ذراتکہاں سے آئے کہاں جائیں گے خدا معلوم
قمر بدایونی
نعت و منقبت
تری محبت نے مجھ کو بخشا تلاش حق کا شعور وارثنہیں تو بد کار مجھ سا کہیے کہاں کا رہتا حضور وارث
فراز وارثی
صوفی اقوال
انسان کا دل توڑنے والا شخص اللہ کی تلاش نہیں کرسکتا۔
انسان کا دل توڑنے والا شخص اللہ کی تلاش نہیں کرسکتا۔
واصف علی واصف
نعت و منقبت
نہ تو تخت و تاج کی جستجو نہ تو مال و زر کی تلاش ہےجہاں نقش پائے محمدی اسی رہگزر کی تلاش ہے