تلاش کا نتیجہ "दरमियाँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شہر فصل گل سے چل کر پتھروں کے درمیاںزندگی آ جا کبھی ہم بے گھروں کے درمیاں
جدا پایا ہمیشہ ہم نے مسلک عشق والوں کاہمارا مقبرہ دیر و حرم کے درمیاں ہوگا
دکھائیے آج روئے زیبا اٹھائیے درمیاں سے پردہکہاں سے اب انتظار فردا یہی تو سنتے ہیں عمر بھر سے
دشمنوں کے درمیاں بھی خوف کب زینب میں ہےحضرت شبیر سا غیظ و غضب زینب میں ہے
آئے وہ بن سنور کے بہاروں کے درمیاںجیسے محیط چاند ہو تاروں کے درمیاں
दरमियाँدرمیاں
middle, between, during
बीच में
دوستوں کے درمیاںوجہ دوستی ہے تو
رت جگے نیند اور خواب کےدرمیاں بیچ ڈالے گئے
محمدؐ بوسہ زد آواز کے خاستنبودت درمیاں جز احتمالے
سُنی حکایتِ ہستی تو درمیاں سے سُنینہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم
حافظؔ خستہ درمیاں آمدمی-کند یار ازو کرانہ ہنوز
ہمارے درمیاں تشریف لائےیہ ہے امت پہ احسان محمد
گھٹتے بڑھتے فاصلوں کے درمیاںدفعتاً دو راستے بل کھا گئے
حال در گفتگو نمی گنجدقیل و قال است درمیاں گشتہ
بود ہستی بہشت امکاں چو دوزخمن و تو درمیاں مانند برزخ
زمانہ درمیاں سے ہٹ گیا ہےجمال آشنا ہے اور میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books