تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पत्ता"
انتہائی متعلقہ نتائج "पत्ता"
مزید نتائج "पत्ता"
مناجات
اے مرے داتا اے مرے مالک اے مرے مولا اے مرے والی
تیرے شواہد بحر و بر گردوں زمیں ایام و لیالیذرہ ذرہ قطرہ قطرہ پتہ پتہ ڈالی ڈالی
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
نظم
گلشن ہندوستان
اس گلشن میں جو بھی رہے گا ہر غم سے آزاد رہے گاپتا پتا بوٹا بوٹا شاد بھی ہے اور شاد رہے گا
عزیز وارثی دہلوی
نعت و منقبت
کیا موسم ہے کیا عالم ہے تسبیح میں ٹھنڈے جھونکے ہیںاک وجد میں ہے ڈالی ڈالی اک کیف میں ہے پتہ پتہ