تلاش کا نتیجہ "बीनाई"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دیدۂ سنگ میں بینائی کہاں سے آئےظرف مردہ ہو تو سچائی کہاں سے آئے
میری آنکھوں کو میسر جب سے بینائی ہوئیاک تماشائے دو عالم کی تماشائی ہوئی
بینائی پر ادراک پرقدموں کی جنبش خاک پر
बीनाईبینائی
vision, eye-sight
بینائی کے گھیرے توڑےاپنی حد سے باہر آئے
بینائی ہمیں نہیں وگرنہوہ جلوہ فروش خود نما ہے
یا رحمت اللعالمینقبضہ تری پرچھائیں کا بینائی پر ادراک پر
اپنی بینائی کا ہے سارا قصورورنہ وہ تو ہر جگہ موجود ہے
کسی آنکھ والے سے بینائی لے کرحقیقت کا ہرجا نظارا کرو تم
گشت بینائی شد آنجا دیدباںاے خنک آں مرد کز خود رستہ شد
ز وحدت دیدن حق شد معطلز نا بینائی آمد راہ تشبیہ
ویں جلوہ گری بخویشتن بنمائیخود عین عیانی و خود می بینائی
آنکھوں کو عطا ہوگا سرمایۂ بینائیبخشیں گے جلا دل کو انوار مدینے کے
صحرا میں بھی دیواریں سی پھاند رہا ہوںبینائی کس اندھے رستے پر لے آئی
نئے رنگوں سے مرتب سحر و شام ہوئےچشم کونین میں بینائی کا پیکر اترا
ہوشمندی کا تقاضہ ہے تو پھر یوں کیجیےآپ آنکھوں سے چرا لیجیے بینائی کو
خاک بغداد بود سرمۂ بینائی مندیدہ ام را چہ کند کحل صفاہاں مددے
بے ثباتی چمن حیرت نرگس سے کھلیمل گیا کور سے سرمہ ہمیں بینائی کا
آنکھ بھی پاس رکھوں اور نہ دیکھوں تم کوکوئی مطلب ہی نہیں پھر مری بینائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books