تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मकतब-ए-इश्क़"
انتہائی متعلقہ نتائج "मकतब-ए-इश्क़"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
غزل
کرے حسن و عشق میں بحث کیا نہیں واقف اوگھٹؔ بے نوابخدا کہ مکتب عشق میں ابھی اس کی پہلی کتاب ہے
اوگھٹ شاہ وارثی
غزل
جب ہی جاکے مکتب عشق میں سبق مقام فنا لیاجو لکھا پڑھا تھا نیازؔ نے سو وہ صاف دل سے بھلا دیا
شاہ نیاز احمد بریلوی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "मकतब-ए-इश्क़"
غزل
وہ علم شریعت ہے واعط جس نے بھی پڑھا اسے سند ملیجو مکتب عشق میں آ جائے مشکل میں اجازت ہوتی ہے
فقیر قادری
صوفی کہاوت
روی زیبا مرھم دلھای خستہ است وکلید درھای بستہ(سعدی)
ایک خوبصورت چہرہ غمزدہ دلوں کے لئے مرہم کی طرح ہوتا ہے، اور بند دروازوں کے لۓ کلید