تلاش کا نتیجہ "मोहतरम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پیش فقرائے محترم اٹھیں گےرکھنے کو غریبی کا بھرم اٹھیں گے
بڑے محترم ہیں نبیٔ مکرمسراپا کرم ہیں نبیٔ مکرم
محمدؐ کے در کا گدا محترم ہےگدائے نبی کی صدا محترم ہے
اے بتاں محترم رکھو اس کوکہتے ہیں خانۂ خدا دل کو
تم ہمیشہ محترم ہو سب چمک داروں کے بیچاور رہو خورشید کی مانند مہ پاروں کے بیچ
मोहतरमمحترم
exalted, respected, reverened
अ. वि. श्रीमान्, महोदय, पूज्य, श्रद्धेय, प्रतिष्ठित, महानुभाव, मुअज्ज़ज़, मान्य, पूज्य, श्रेष्ठ बुजुर्ग ।
شاہ فرہاد میں عشق ضم ہو گیامحترم اور بھی محترم ہو گیا
در بنارس برہمندے محترمسر فرو اندر یم بود و عدم
آپ حسنین کے والد محترمزوج خیر النساء ہیں علی مرتضیٰ
اپنے افسر سے بد ظنی کیسیمحترم دوست یہ ادا کیا ہے
آج ساقی پلا شیخ کو بھیاک یہی محترم رہ گئے ہیں
وہ ہے میرا خدا میرے اجداد کامنصف محترم، رب اکرام بھی
جسے عشق شاہ امم ہو گیاوہ دل اور بھی محترم ہو گیا
عشرت سرکار عالی اور قرآن المجیدمحترم دونوں بجائے رحمتہ اللعالمیں
مبارک ہو رسول محتشم تشریف لے آئےمبارک ہو نبی محترم تشریف لے آئے
اک طرف فاروق اعظم اک طرف مولا علیآپ کو دونوں طرف سے محترم رتبہ ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books