تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रश्क-ए-जिनाँ"
انتہائی متعلقہ نتائج "रश्क-ए-जिनाँ"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
جب باغ جناں میں بو تیری اے رونق گلشن پھیل گئیبلبل نے گلوں سے منہ موڑا پھولوں نے چمن کو چھوڑ دیا
احقر بہاری
نعت و منقبت
ہو جائے ابھی دل رشک جناں کھل جائیں یہ دل کی سب کلیاںآ جاؤ جو تم گھر میرے اگر یا شاہ شرف یا پیر شرف
شاہ حیات احمد فردوسی
مزید نتائج "रश्क-ए-जिनाँ"
کلام
رشک جناں طیبہ کی گلیاں ہر ذرہ فردوس بداماںچاروں طرف انوار کا عالم رحمت کی برسات نہ پوچھو