تلاش کا نتیجہ "रौज़ा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یا مدینے بلا یا اٹھا لے مجھےاپنا روضہ دکھلا کملی والے مجھے
بہار باغ جنت ہے بہار روضۂ صابرجوار عرش اعلیٰ ہے جوار روضۂ صابر
حاجیوں آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھوکعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو
بخت خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیاچشم و دل سینے کلیجے سے لگانے نہ دیا
فرشتے عرش سے بہر سلامی آ رہے ہوں گےپر روح العالمیں جاروب روضہ بن گیا ہوگا
रौज़ाروضہ
a garden, a mausoleum
उद्यान, आराम, वाटिका, बाग्र, सब्ज़:ज़ार, शाद्वल, हरा-भरा मैदान, किसी बड़े दरवेश का मक्बरा ।।
مری نظر میں ہے روضہ ترا غریب نوازنگاہ شوق ہے قبلہ نما غریب نواز
ہمارا کعبۂ مقصود ہمارا قبلۂ ایماںیہی روضہ یہی روضہ علاؤ الدین صابر کا
جس روضۂ انوار پہ خم عرش بریں ہےاس روضۂ انوار پہ خم میری جبیں ہے
گنبد اس روضہ پر نور کا سبحان اللہاور وہ روضہ کی صفا صل علیٰ صل علیٰ
دیکھ کر روضۂ اقدس کو یہ دل بول اٹھارو کش باغ ارم جو ہے وہ روضا ہے یہی
ادا کی لے رہی ہے عرش کی پہلو نشیں ہو کرزمیں روضہ کی تیرے تیرے روضہ کی زمیں ہو کر
در پر بلانا اجمیر والےروضہ دکھانا اجمیر والے
دھیان ہے روضۂ مقدس کاگو پڑا ہوں یہیں معین الدین
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books