تلاش کا نتیجہ "लाडला"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
برگزیدہ بندۂ رحماں علی کا لاڈلالخت قلب صاحب قرآں علی کا لاڈلا
جو مرا غوث ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا
خواجہ معیں کا لاڈلاخواجہ قطب کا دل ربا
نجام الدین اولیا ہے لاڈلا میراگائے بجائے رجھاون چلئے
تو محمدؐ کا لاڈلا جانیفاطمہ کی تو زندگانی ہے
लाडलाلاڈلا
Pampered; favourite;
بابا فرید شکر گنج دی صفت . 5مودود دا لاڈلا پیر چشتی، شکر-گنج مسؤد بھرپور ہے جی ۔
کلیجے میں آنکھوں میں رکھ لو اسےکہ اللہ کا لاڈلا آ گیا
ران و فخذ کہ جانگھ بود ناز لاڈلااستخواں ہاڑ باشد دیوانہ باؤلا
کرم کا سلسلہ ہے اور میں ہوںعلی کا لاڈلا ہے اور میں ہوں
یا غوث تیری شان پہ قربان جاؤں میںتو لاڈلا ہے خاص عرب کے امیر کا
لاڈلا خواجہ معین کا اور قطب الدین کادلبر سرکار زہد الانبیا کلیر میں ہے
فاتح خیبر کا بیٹا فاطمہ کا لاڈلااور نبی پاک کے دل دار ہیں میرے حسین
تیری سرکار میں لاتا ہے رضا اس کو شفیعجو مرا غوث ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا
تو پیارا ہے خدا کا اور نبی کا لاڈلااہل جنت کرتے ہیں تیری صدارت کو سلام
تیرے در سے مانگتا ہوں مہر علی کا صدقہیہ جو لاڈلا ہے تیرا تیرے جگر کا تارا
لرز اٹھا در خیبر بھی دیکھ کر جس کیااسی کا لال ہوں اس کا ہی لاڈلا ہوں میں
غموں کی گر ہے صبح تو مصیبتوں کی شام ہے وہ دیکھو دیکھو کربلا میں آج اژدہام ہےوہ مرتضیٰ کا لاڈلا وہ متقی وہ با صفا وہ داستان کربلا کا بالیقیں امام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books