تلاش کا نتیجہ "शफ़क़"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شفق بدایونی
1914 - 1992
شفق عمادپوری
1872 - 1944
دنیا کے الٹ جائیں ورق ختم نہ ہو گاوہ دفتر غم ہے شفقؔ افسانہ ہمارا
لیے ہیں سر وہ زانو پر ہمارا دم نکلتا ہےہم اس کو زندگی بھر کا شفق حاصل سمجھتے ہیں
مجبور ضبط عشق ہے پھر چشم تر شفقؔکوزے میں بند نوح کا طوفاں کیے ہوئے
شفقؔ جو دل میں ہے آنکھوں میں ہے نگاہ میں ہےاسی کو ڈھونڈھ رہے ہیں وہی نہیں ملتا
शफ़क़شفق
evening twilight
ऊषा, उषा, सवेरे या शाम की लालिमा जो क्षितिज पर होती है।
رنگیں شفق جب ہوا جوئے بار کادامن لٹک رہا ہے عروس بہار کا
گلشن ہستی دو رنگی کا مرقع ہے شفقؔگل کو خنداں دیکھ کر شبنم کو گریاں دیکھیے
شفقؔ ابر کرم کا شامیانہ ہو گا تربت پرچڑھائے گی لحد پر چادر آب رواں شبنم
ساتھ وہ موج شفق کی بے کرانی لے گیاڈوبتا سورج فضائے آسمانی لے گیا
کچھ افق ہے نور آگیں کچھ شفق ہے لال لالذرہ ذرہ آئینہ ہے حسن روئے خاک کا
شفقؔ ہے نیستی پھر بھی بشر کو دعوی ہستینہ ہونے پر یہ عالم ہے بھلا ہوتا تو کیا ہوتا
یہ اعجاز مسیحائی کہ حاضر ہوتے ہی در پرتوانا ہے شفقؔ سا ناتواں بیمار کیا کہنا
سنوارے تھے بساتے شادمانیشفق پینیا لباس ارغوانی
اتنے میں خروس باگ ہانکاصادق کا شفق فلک پہ پھانکا
ملک کہکشاں چاند سورج شفق اوردر مصطفیٰؐ پر ستارے کھڑے ہیں
ارمان جوانی کا نکلنے نہ دیاتقدیر کو بھی رنگ بدلنے نہ دیا
پیری مہمان ہے جوانی کی طرحہستی فانی ہے زندگانی کی طرح
سائنس کو مذہب کا پتا ہی نہ ملاالجھے ہوئے ڈورے کا سرا ہی نہ ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books