تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "शाख़-ए-शजर"
انتہائی متعلقہ نتائج "शाख़-ए-शजर"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
نعت و منقبت
کبھی اخلاق ہی سے کاٹتے ہیں ظلم کی ٹہنیکبھی شاخ شجر کو مصطفیٰ تلوار کرتے ہیں
ڈاکٹر منصور فریدی
مزید نتائج "शाख़-ए-शजर"
نظم
قومی یکجہتی
خار و خس غنچہ و گل برگ و شجر شاخ و ثمرسب گلستاں کے لیے حسن کا گنجینہ ہیں
عزیز وارثی دہلوی
صوفی کہاوت
روی زیبا مرھم دلھای خستہ است وکلید درھای بستہ(سعدی)
ایک خوبصورت چہرہ غمزدہ دلوں کے لئے مرہم کی طرح ہوتا ہے، اور بند دروازوں کے لۓ کلید