تلاش کا نتیجہ "सरोकार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے صنم مجھ کو کسی سے بھی سروکار نہیں بخدا تیرے سوادین و ایمان سے بھی مطلب مجھے زنہار نہیں میں تو بندہ ہوں ترا
بحمداللہ کہ ہستم فارغ البالبغیر او نمی دارم سروکار
چہ جائے مسخ یک رہ فسخ کردیمبادا ہیچ با عامت سروکار
در بادیۂ تجربہ یارب ہمہ جاافتاد سروکار بہ زشت و زیبا
اغیار سے نہیں ہے سروکار یار کومیرے بہ رغم ان پہ عنایات بڑھ گئی
सरोकारسروکار
concern, relation, object
گر زلف کا رخ جانب رخسار نہ ہوتاکافر سے مسلماں کو سروکار نہ ہوتا
از دام اجل ترا رہائی نہ بودصید و سروکار تو با صیاد است
ناصحا مجھ سے تجھے کوئی سروکار نہیںمیں جو رسوا سر بازار ہوا خوب ہوا
آپ سے اب تو اس احقر کو سروکار نہیںجس جگہ چاہئے سرکار اٹھے اور بیٹھے
پڑا ہو جس کو سروکار عشق سے آکروہ جیتے جی میاں پانے تئیں موہ جانے
ہوش و خرد سے ہم کو سروکار کچھ نہیںان دونوں صاحبوں کو ہمارا سلام ہے
دین و دنیا سے مجھے کام نہیں ہے ہرگزتجھے اے جان جہاں جب سے سروکار لگا
صوفی ہے وہی جس کو خدا سے ہو سروکارصوفی وہ نہیں جس پہ ہو سرکار کا سایہ
جومیرے ساتھ اچھا برتاؤ کرے، اس پر جان نچھاورکرسکتا ہوں لیکن جس کے دل میں میرے تئیں احترام نہیں ، ایسا دوسرا یوسف بھی اگر ملے، تو اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں
رکھا کوچۂ عشق میں جس نے قدم ہوا حضرت عشق کا جس پہ کرماسے آپ سے بھی سروکار نہیں جو غرض ہے تو اپنے صنم سے غرض
فقیر بہ سروچشم اُس کے حکم میں حاضر رہتا، جو فرماتی سو بجا لاتا۔ وہ اپنے حسن کے غرور اور سرداری کے دماغ میں جو میری طرف کبھو دیکھتی تو فرماتی،خبردار! اگر تجھے ہماری خاطر منظور ہے تو ہر گز ہماری بات میں دم نہ مارئیو، جو ہم کہیں سو بلا عذر کیے جائیو، اپنا کسی بات میں دخل نہ کریو، نہیں تو پچھتاوے گا۔
دولت قدم بوسی میسر ہوئی۔شیخ اُحد کرمانی اور واحد برہان غزنوی اور خواجہ سلیمان اور شیخ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books