تلاش کا نتیجہ "aagosh"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رحمت کی آغوش میں جا کے چھپ جاتے ہیںآو نبی کے آلے دوالے چھپ جاتے ہیں
بیمار غم ازل سے ہم آغوش ہو گیااک آہ سرد کھینچ کے خاموش ہو گیا
ہر کس بخیال او ہم آغوش بوددیوانہ نماید ہمہ سر ہوش بود
میری پہلی پرورش تقدیس کی آغوش میںقدسیوں کے سر بھی کاملؔ میرے آگے خم رہے
رات دن انگڑائیاں وہ لیں میری آغوش میںجن حسینوں کے لبے پیدا یہ انگڑائی ہوئی
آغوش
आग़ोशآغوش
embrace
गोद, गले से लगाना, आलिंगन
अंक, क्रोड, गोद, बग़ल।
نہ ہوگا ہمارا ہی آغوش خالیکچھ اپنا بھی پہلو تہی پائیے گا
احاطۂ وجود
فنا ہو کر ہم آغوش بقا ہوتا تو کیا ہوتاجو قطرہ تھا وہ دریا آشنا ہوتا تو کیا ہوتا
ہاں وہی آغوش جو اک بزم در آغوش ہےمیں بہر عالم رہا کرتا ہوں اس آغوش میں
زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میںماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مجھے
ہمیشہ ہم بغل وہ رشک لیلیٰ ہے تصور میںمیری آغوش گویا اے جنوں آغوش محمل ہے
حسن سے عشق جدا ہے نہ جدا عشق سے حسنکون سی شئے ہے جو آغوش در آغوش نہیں
وسعت داماں ظل الٰہیآغوش رحمت عالم پناہی
دنیائے ہوس میں زندگانی گزریآغوش بہار میں جوانی گزری
دشت میں دامن کہسار میں میدان میں ہےبحر میں موج کی آغوش میں طوفان میں ہے
موت آئے مدینے کی آغوش میںعاشقوں کو بھلا اور کیا چاہیے
زہے حسنے کہ روئے یار داردکہ در آغوش صد گلزار دارد
زین دو ہم آغوش دل آمد پدیدآں خلفے کو بہ خلافت رسید
زمانے کی آغوش میں جا پڑے ہمزمانے کو نا آشنا کہتے کہتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books