تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baar-e-ilaahaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "baar-e-ilaahaa"
مزید نتائج "baar-e-ilaahaa"
صوفی اقوال
کائنات کا کوئی غم ایسا نہیں ہے جو آدمی برداشت نہ کرسکے۔
کائنات کا کوئی غم ایسا نہیں ہے جو آدمی برداشت نہ کرسکے۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
مرید کو بوجھ اٹھانا سکھایا جاتا ہے اور مراد کو اٹھایا جاتا ہے۔
مرید کو بوجھ اٹھانا سکھایا جاتا ہے اور مراد کو اٹھایا جاتا ہے۔
ابو علی دقاق
صوفی اقوال
اب میں کبھی فخر نہ کروں گا اپنے سید ہونے پر، میرے محبوب کے لیے اے دوست! آج کی رات میرے آنگن میں ٹھہر جا، دل کی گرہیں کھول دے اور میرے ساتھ ہنس لے۔
بلہے شاہ
فارسی صوفی شاعری
اے ز کثرت بر رخ وحدت نقاب انداختیطالباں را زیں حجاب اندر عذاب انداختی
فضیحت شاہ وارثی
فارسی کلام
اے عارفاں را پیشوا گاہے نظر بر من فگناے عاشقاں را رہنما گاہے نظر بر من فگن