تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "butaan"
انتہائی متعلقہ نتائج "butaan"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "butaan"
دوہا
تم جانی کچھو پیمؔ مگ باتن باتن جاے
تم جانی کچھو پیمؔ مگ باتن باتن جاےپنتھ میت کو کٹھن ہے کھیلو پھاگ بناے
برکت اللہ پیمی
شعر
یہ راز کی باتیں ہیں اس کو سمجھے تو کوئی کیوں کر سمجھےانسان ہے پتلا حیرت کا مجبور بھی ہے مختار بھی ہے
احقر بہاری
نعت و منقبت
اول آخر ظاہر باطن سب کے حامی سب کے ضامنسب کے آقا سب کے محسن صلی اللہ علیہ وسلم
ذہین شاہ تاجی
نعت و منقبت
بطفیل دامن مرتضیٰ میں بتاؤں کیا مجھے کیا ملاکہ علی ملے تو نبی ملے جو نبی ملے تو خدا ملا
کامل شطاری
نعت و منقبت
بطفیل دامن مرتضیٰ میں بتاؤں کیا مجھے کیا ملاکہ علی ملے تو نبیؐ ملے جو نبیؐ ملے تو خدا ملا
کامل شطاری
بیت
میں کیا بتاؤں تمنائے زندگی کیا ہے
میں کیا بتاؤں تمنائے زندگی کیا ہےحضور آپ سلامت رہیں کمی کیا ہے