تلاش کا نتیجہ "dil-e-dard"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
درد کاکوروی
1891 - 1972
سلیم دردؔ وارثی
خواجہ میر درد
1721 - 1785
جگدیش مہتہ درد
شاہ فتح محمد
یہ خط نہیں سدائے دل درد مند ہےاے بے وطن کا پیار لفافے میں بند ہے
دردؔ کے دل کو بنا مخزن فوارۂ نورمیری تاریکیٔ قسمت کے اجالے ساقی
بہت مضطر بہت درد آشنا دلعجب آفت کا ٹکڑا ہے مرا دل
دل گیا اور دل کے بدلے درد مندی رہ گئیسارے ارماں مٹ گئے حسرت تڑپتی رہ گئی
کچھ دل ہی باغ میں نہیں تنہا شکستہ دلہر غنچہ دیکھتا ہوں تو ہے گا شکستہ دل
دل
दिल-ए-दर्दدل درد
heart of pain
مرغوب دل
عبد الغفور نساخ
1874مطبوعات منشی نول کشور
بگڑے دل
نور الٰہی
1923ڈرامہ
دل بہلاو
بابو شیو پرشاد
1868
دل اور دنیا
حمیدہ جبیں
ناول
دیوان میر درد
1981شاعری
1928شاعری
دل کی عیدیاں
خواجہ حسن نظامی
1923مضامين و خاكه
ثاقب صدیقی
1993تحقیق و تنقید
قاضی جمال حسین
1991مونوگراف
قاضی عبید الرحمن ہاشمی
2008مونوگراف
وحید اختر
1971تصوف
چٹکیاں اور گدگدیا
دیوان اردو خواجہ میر درد
1909
1891شاعری
دیوان ہندی خواجہ میر درد
1869شاعری
دل کس کی چشم مست کا سرشار ہو گیاکس کی نظر لگی جو یہ بیمار ہو گیا
یا شرح سوز دل ہے یا درد کا بیاں ہےجو شعر ہے ہمارا اک غم کی داستاں ہے
اس کی بہار حسن کا دل میں ہمارے جوش ہےفصل بہار جس کے ہاں ایک یہ گل فروش ہے
پہلو میں دل تپاں نہیں ہےہر چند کہ یاں ہے یاں نہیں ہے
اگر یوں ہی یہ دل ستاتا رہے گاتو اک دن مرا جی ہی جاتا رہے گا
لب پر فغاں نہ آنکھ میں آنسو دل میں دردمیں کیا کروں زمانہ اگر قدرداں ہے اب
دل مرا پھر دکھا دیا کن نےسو گیا تھا جگا دیا کن نے
تو اپنے دل سے غیر کی الفت نہ کھو سکامیں چاہوں اور کو تو یہ مجھ سے نہ ہو سکا
اٹھتی تھی ٹیس دل میں دل درد سے بھرا تھاجب عشق جاں ستاں تھا جینے کا اک مزا تھا
ہم یہ کہتے تھے کہ احمق ہو جو دل کو دیوےدیکھیں تو چھین لے دل ہم سے وہ کون ایسا ہے
سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیابس ہجوم جی گھبرا گیا
دل توہی درد توہی درماں بھی توہیمیری امید توہی حسرت و ارماں بھی توہی
انداز وہی سمجھے مرے دل کی آہ کازخمی جو ہو چکا ہو کسی کی نگاہ کا
دادو درونے دردوند یہو دل درد نہ جائہم دکھیا دیدار کے مہربان دکھلایٔ
کبھی دل سے نہ تیرا درد نکلےنکلتی ہے تو آہ سرد نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books