تلاش کا نتیجہ "diye"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دیا بریلوی
دَیا بائی
مجدالدین دایہ
d.1547
کیا عشق کی نگاہ سے شرما کے چل دئےیا میرے اضطراب سے گھبرا کے چل دئے
قدرت نے آج اپنے جلوے دکھا دئے ہیںآمد پہ مصطفیٰ کی پردے اٹھا دیے ہیں
ہوا جب دئے کو بجھانے لگیمجھے آپ کی یاد آنے لگی
دئے اس نے اوروں کو ساغر پہ ساغرچبھوئے مرے دل میں نشتر پہ نشتر
حریم قدس کے پردے اٹھا دیے تم نےجو راز حق تھے ہمیں وہ بتا دیے تم نے
दिएدیے
gave
Lamp, light, candle
दियेدیے
दिएدئے
दायाدایہ
midwife
दूसरे के बच्चे को दूध पिलाने- वाली स्त्री, अंकपाली, अन्ना, पिलाई, बच्चा जनानेवाली स्त्री, घाय, धात्री।।
تذکرہ پاکیزہ مخدوم سید نظام الدین اللہ دیہ خیرآبادی
نجم الحسن رضوی
2000سوانح حیات
ساقی تو دئے جا مے جس کو تو دیا چاہےوہ سب میں سہاگن ہے جس کو کہ پیا چاہے
دیے ساقی نے مجھ کو چند جام آہستہ آہستہہوا یہ دور مے آخر تمام آہستہ آہستہ
چرکے وہ دیے دل کو محرومیٔ قسمت نےاب ہجر بھی تنہائی اور وصل بھی تنہائی
جغرافیے نے کاٹ دیے راستے مرےتاریخ کو گلہ ہے کہ میں گھر نہیں گیا
اڑا کر رکھ دیے پرزے جگر کےاجی بل جائیے تیغ نظر کے
وحدت نے ہر طرف ترے جلوے دکھا دیےپردے تعینات کے جو تھے اٹھا دیے
پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیےپانی میں عکس چاند کا دیکھا تو رو دیے
ان کے مزار دیکھنے والے بھی رو دیےمارے ہوئے جو اس نگۂ جانستاں کے ہیں
ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیںجس راہ چل دیے ہیں کوچے بسا دیے ہیں
قسمت نے آہ ہم کو یہ دن بھی دکھا دیئےقسمت پہ اعتبار کیا ہائے کیا کیا
الٰہی بھید تیرے اس نے ظاہر کر دیئے سب پرکہا تھا کس نے تو سیمابؔ کو انسان پیدا کر
عشق وہ لو ہے کہ جل اٹھتے ہیں ننھے سے دیےعشق وہ لو ہے کہ پروانے کا بال و پر جلے
آ کر وہ میری لاش پہ یہ کہہ کے رو دیےتم سے ہوا نہ آج مرا انتظار بھی
وہ یوں چل دئے آج تیور بدل کےکہ ارماں مرے رہ گئے ہاتھ مل کے
کبھی چار پھول چڑھا دئے جو کسی نے میرے مزار پرتو ہزاروں چرخ سے بجلیاں گریں ایک مشت غبار پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books