تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dnd h ni to mokal vi jove"
انتہائی متعلقہ نتائج "dnd h ni to mokal vi jove"
مزید نتائج "dnd h ni to mokal vi jove"
کلام
کبھی روشنی کبھی تیرگی یہی زندگی کا نظام ہےوہ نظر ملائیں تو صبح ہے وہ نظر چرائی تو شام ہے
اقبال صفی پوری
نعت و منقبت
نہ تو تخت و تاج کی جستجو نہ تو مال و زر کی تلاش ہےجہاں نقش پائے محمدی اسی رہگزر کی تلاش ہے
ڈاکٹر شاہ خسرو حسینی
غزل
نہ تو چکھنا جس کا عذاب ہے نہ تو پینا جس کا حرام ہےسر بزم ساقی نے دی وہ مے کہ سرور جس کا مدام ہے
بیدم شاہ وارثی
قطعہ
کمی جو قاتل نے قتل میں کی تو مجھے اس میں کلام ہوگارہا جو تسمہ بھی کوئی باقی تو پھر یہ جینا حرام ہوگا