تلاش کا نتیجہ "harf harf khushboo shamim anjum warsi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آئے نہ حرف ضبط پہ پیر مغاں کہیںبن جائیں خود سوال نہ انگڑائیاں کہیں
حرف کرے ہے کیا بد خو ایمان میں درویشوں کےال فقر و فقیری آیا ہے شان میں درویشوں کے
اگر گھر میں کوئی ہے، ایک لفظ ہی کافی ہے۔
ہر تمنا عشق میں حرف غلطعاشقی میں معنیٔ حاصل فریب
تم نے کس سیاہی سے لکھ دیا قرآن ایساحرف حرف روشن ہے بات بات روشن ہے
غیر حرف نیاز سو بھی کبھوکہہ سکوں ہوں مجال ہے کچھ اور
یہی اپنی متاع دین و دنیا ہے شمیمؔ انجمرہے تا زندگی عشق محمد دل نشیں ہو کر
با خدا با خدا با خدا چاہیےمجھ کو دامان خیر الوریٰ چاہیے
با خدا نبیوں میں اعلیٰ آپؐ ہیںیا نبی رحمت سراپا آپؐ ہیں
موسم گل موسم گلزار ہونا چاہیےہر گھڑی ذکر شہ ابرار ہونا چاہیے
سلام اس پر شمیمؔ انجم جو منشا ہائے وحدت ہےسلام اس پر جو سر تا پا مشیت بن کے آیا ہے
مدینے کی شام و سحر اللہ اللہلٹاتی ہے رحمت گہر اللہ اللہ
پھولوں سے شگفتہ ہے قمر سے تو حسیں ہےتجھ جیسا شہا کوئی نہیں کوئی نہیں ہے
چندا کی جوتی سے پنچھی ہنس ہنس پیت لگائےانجمؔ کے ہردے میں بسا ہے مولا تمرا پیار
حرف و بیاں کی دکھ نگری آیا ہوں تو چاہتا ہوںپہلے شعور غالبؔ لاؤں پھر تفہیم میرؔ کروں
آ گئے احمد مختار مدینے والےہم غریبوں کے مددگار مدینے والے
عظمت شان رسالت آپ ہیں وارث علیغیرت خاتون جنت آپ ہیں وارث علی
تمرا انجمؔ بیچ بھنور ہےبیڑا پار لگا جا خواجہ
رنگ سی شکل ملی ہے تجھے خوشبو سا مزاجلالہ و گل کہیں تیرا ہی سراپا تو نہیں
پیت میں کالی کملی والے حالت ہے یہ برہن کیرین اندھیری ویاکل من ہے نیند سدھاری نینن کی
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books