تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hosh-o-havaas"
انتہائی متعلقہ نتائج "hosh-o-havaas"
غزل
بیدم شاہ وارثی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "hosh-o-havaas"
شعر
تری طلب تیری آرزو میں نہیں مجھے ہوش زندگی کا
جھکا ہوں یوں تیرے آستاں پر کہ مجھ کو احساس سر نہیں ہے
فنا بلند شہری
غزل
مرے ساقیا مجھے تھام لے مجھے ہوش ہے نہ خیال ہے
یہ شراب ایسی شراب ہے کہ پیو تو پینا حلال ہے
خواجہ شایان حسن
شعر
اے چاراگر خوش فہم ذرا کچھ عقل کی لے کچھ ہوش کی لے
بیمار محبت بھی تجھ سے نادان کہیں اچھا ہوگا