تلاش کا نتیجہ "izn-e-aam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اوم پرکاش شرما
دید کا ہے آج شاید اذن عامحشر میں عشاق کا ہے اژدحام
کرم پیر مغاں عام ہے مے خانے میںدو جہاں ایک چھلکتے ہوئے پیمانے میں
ہوش لازم ہے یہ مجمع عام ہےبام ہے اے جلوہ افگن بام ہے
اللہ ترا عام جو انعام ہو گیاجاری مری زباں پر ترا نام ہو گیا
برسا برس وہ دیکھ میں آوےمنہ سے منہ لگا رس پیاوے
इज़्न-ए-आमاذن عام
general permission
आम निमंत्रण
عام فہم تفسیر
خواجہ حسن نظامی
مذہبیات
عام فہم تفسیر پارہ قال الذین
خواجہ حسن ثانی نظامی
خاص اسی کے ہیں عام اسی کے ہیںجتنے ہیں سب غلام اسی کے ہیں
ہم اپنے درد کو دنیا میں کیسے عام کریںہیں وہ کہاں جو محبت کا احترام کریں
لطف ان کا عام ہو ہی جائے گاشاد ہر ناکام ہو ہی جائے گا
عام ہیں آج بھی تیرے جلوے اور کوئی دیکھ سکتا نہیں ہےسب کی انکھوں پہ پردہ پڑا ہے تیرے چہرے پہ پردہ نہیں ہے
تمہارے حسن کی تسخیر عام ہوتی ہےکہ اک نگاہ میں دنیا تمام ہوتی ہے
یہ ساقی کا ہے اذن عام اللہ اللہنہ جائے کوئی تشنہ کام اللہ اللہ
انا الحق (میں خدا ہوں) کا نعرہ منصورحلاج نے بلند کیا تھا انہیں حلاج بھی کہا
بہ غیر ازاں کہ بے شد دین و دانش از دستمبیا مگو کہ ز عشقت چہ طرف بر بستم
بہ فگن بر صف رنداں نظرے بہتر ازیںبر در میکدہ می کن گزرے بہتر ازیں
رہا نہ کوئی بھی محروم دور جام کے بعدمیں کیا کروں کہ میں تشنا ہوں اذن عام کے بعد
بیا بہ نوش جام مے چہ جام مے تمام مےکہ ما و اذن عام مے خوشست ارمغان ما
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books