تلاش کا نتیجہ "kaagaz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ آرزو ہے کہ وہ نامہ بر سے لے کاغذبلا سے پھاڑ کے پھر ہاتھ میں نہ لے کاغذ
کاغذ و قرطاس کاغذ ایکھیےہم قلم ہم خامہ لیکھن لیکھیے
چوں قلم در روئے کاغذ آورم در وصف اوہم قلم سر مست گردد کاغذ و گفتار مست
کاغذ نے میرے سامنے آکر کیا قیامچھیڑی جو بات خامۂ منظر نگار کی
काग़ज़کاغذ
paper, a letter, document
بسان کاغذ آتش زدہ مرے گل روترے جلے بھنے اور ہی بہار رکھتے ہیں
برسوں کے انتظار کا انجام لکھ دیاکاغذ پے شام کاٹ کے پھر شام لکھ دیا
کیا لکھیں یار کو نامہ کو نقاہت سے یہاںفاصلہ خامۂ کاغذ میں ہے میدانوں کا
وہ کون دن ہے کہ غیروں کو خط نہیں لکھتاقلم کے بن کو لگے آگ اور جلے کاغذ
زمیں کاغذ کی بن جائے سمندر روشنائی کابیاں پھر بھی نہ ہو گا ہم سے یہ قصہ جدائی کا
دیکھ کر اس گل کی صورت صاف رنگت آ گئیرہ گیا کاغذ پہ نقشہ حیرت بہزاد کا
ہوں وہ برباد جہاں نقشہ جو مشکل سے کھنچارنگ بن کر اڑ گیا کاغذ میری تصویر کا
پھول نہ کاغذ بدیاں والے در توں دھک نہ مینوں ہو ।میں وچ ایڈ گناہ نہ ہوندے توں بخشوندوں کینوں ہو ।
کیوں نہ ہنس ہنس کر جلوں جوں کاغذ آتش زدہجس تماشے کے لیے مجھ کو جلا جاتے ہو تم
سوز غم میں کچھ نہ پوچھو جلد تن کا مجھ سے حالجل کے یہ کاغذ شراروں سے چراغاں ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books