تلاش کا نتیجہ "kulliyat e hasrat mohani hasrat mohani ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بڑی درگاہ کا سائل ہوں حسرتؔبڑی امید ہے میری بڑا دل
رائیگاں حسرتؔ نہ جائے گا مرا مشت غبارکچھ زمیں لے جائے گی کچھ آسماں لے جائے گا
ترے کرم کا سزاوار تو نہیں حسرتؔاب آگے تیری خوشی ہے سرفراز کرے
وہ نور سیاہ یا کہ حسرتؔسر چشمہ فروغ آگہی کا
نہ آئیں گے وہ حسرتؔ انتظار شوق میں یو نہیںگزر جائیں گے ایام بہار آہستہ آہستہ
جیا جات برکھا رت حسرتؔدیکھ دیکھ بدریا کاری
تھر تھر کانپت لاجن حسرتؔدیکھت ہیں نر ناری
نمونہ ہے تکمیل حسن سخن کاگہرباریٔ طبع حسرتؔ نہیں ہے
شیرینئ نسیم ہے سوز و گداز میرؔحسرتؔ ترے سخن پہ ہے لطف سخن تمام
نثار اس پہ حسرتؔ مری جان شیریںتبسم جو ہے اس لب شکریں پر
ہرے ہو جائیں گے سب داغ دل کےترا حسرتؔ ادھر جانا برا ہے
باوجود ادعائے اتقا حسرتؔ مجھےآج تک عہد ہوس کا وہ فسانا یاد ہے
کیا ہوا حسرتؔ وہ تیرا ادعائے ضبط غمدو ہی دن میں رنج فرقت کا گلا ہونے لگا
ڈر غلبۂ اعدا سے نہ حسرتؔ کہ ہے نزدیکفرمائیں مدد سید والائے مدینہ
ان دنوں مزاج اے دوست اس طرح ہے حسرتؔ کادل میں غم زمانے کا لب پہ نام تیرا ہے
قائم ہے ترے دم سے طرز سخن قائمپھر ورنہ کہاں حسرتؔ یہ رنگ غزل خوانی
تیری بے صبری ہے حسرتؔ خام کاری کی دلیلگریۂ عشاق میں ہوتی ہیں تاثیریں کہیں
حقیقت کھل گئی حسرتؔ ترے ترک محبت کیتجھے تو اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں
حسرتؔ محروم ہے امیدوار التفاتاس طرف بھی اک نظر اے میر سامان رسول
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books