تلاش کا نتیجہ "maulana hashmat ali lakhnavi ek tahqeeqi mutala ghulam yahya anjum ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گورے ہاتھوں سے جو دفناؤ گے منت ہو گیگور تیرہ میں نہ پھر شمع کی حاجت ہو گی
مرگ عاشق پر اجی اس طرح غم کھاتے نہیںصبر کی جا ہے مرے کے ساتھ مر جاتے نہیں
چندا کی جوتی سے پنچھی ہنس ہنس پیت لگائےانجمؔ کے ہردے میں بسا ہے مولا تمرا پیار
سعی میں دولت حشمت کی کیوں وقت کو اپنے کھوتا ہےگردش سے افلاک کی کیوں منہ ڈھانک کے اپنا روتا ہے
قدسیاں عرش بھی چومتے ہیں آ کر کےجب سے شمیم انجمؔ کے لب پہ نعت روشن ہے
مثال نوح حشمت آل احمد کا سفینہ ہےملے جا جس کو اس میں کیا اسے خوف و پریشانی
کروں کیوں نہ یاد خدا چپکے چپکےملے گا مرا مدعا چپکے چپکے
خنجر لگا تو قاتل تیوری بدل بدل کرارمان تاکہ نکلیں دل سے مچل مچل کر
نظر آتے نہیں مجھ کو نکلتے حوصلے دل کےالٰہی خیر کرنا کاپتے ہیں ہاتھ قاتل کے
تمرا انجمؔ بیچ بھنور ہےبیڑا پار لگا جا خواجہ
کعبہ کو سمجھ کر نہ تو بت خانہ سمجھ کرکر لیتے ہیں سجدہ در جانانہ سمجھ کر
یہی اپنی متاع دین و دنیا ہے شمیمؔ انجمرہے تا زندگی عشق محمد دل نشیں ہو کر
ما دریں در نہ پئے حشمت و جاہ آمدہ ایماز ید حادثہ ایں جا بہ پناہ آمدہ ایم
با خدا نبیوں میں اعلیٰ آپؐ ہیںیا نبی رحمت سراپا آپؐ ہیں
جس طرح ایک ذات محمد ہے بے مثالپیدا ہوا نہ ہوگا کوئی دوسرا علی
ایسا سجدہ اتنا لمبا کوئی کر سکتا نہیںکربلا کو ایک سجدے نے معلیٰ کر دیا
لالہ و برگ و گیاہ انجم و خورشید و ماہمنزل مقصود تک سینکڑوں ہیں سنگ راہ
عظمت شان رسالت آپ ہیں وارث علیغیرت خاتون جنت آپ ہیں وارث علی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books